111&110 المسد سورۃ النصر with translation/Tafseer
Assalam ulikom ) welcome you are on islamic page here all islamic related knowledge will be avaliable .which can may protect you from all the uncertinty . 110. سورۃ النصر : بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ بنام خدائے رحمن رحیم اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰہِ وَ الۡفَتۡحُ ۙ﴿ ۱ ۱۔ جب اللہ کی نصرت اور فتح آ جائے، ۔ یہ سورہ صلح حدیبیہ کے بعد فتح مکہ سے پہلے نازل ہوا اور اللہ کی طرف سے ملنے والی فتح و نصرت سے مراد فتح مکہ ہے، جس کے بعد لوگ اسلام میں جوق در جوق داخل ہوئے۔ وَ رَاَیۡتَ النَّاسَ یَدۡخُلُوۡنَ فِیۡ دِیۡنِ اللّٰہِ اَفۡوَاجًا ۙ﴿۲ ۔ اور آپ لوگوں کو فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہوتے دیکھ لیں، فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ وَ اسۡتَغۡفِرۡہُ ؕؔ اِنَّہٗ کَانَ تَوَّابًا ٪﴿ ۳ ۔ تو اپنے رب کی ثناء کے ساتھ اس کی تسبیح کریں اور اس سے مغفرت طلب کریں یقینا وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے۔ 111. سورۃ المسد: بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ بنام خدائے رحمن رحیم تَبَّتۡ یَدَاۤ اَبِیۡ لَہَبٍ وَّ...





